امریکی سفارت خانے کے قریب خود کش بم حملہ

تیونس  میں متعین امریکی سفارت خانے کے قریب  خود کش بم حملہ ہوا ہے۔  عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ    دارالحکومت  تیونس  میں یہ حملہ موٹر سائیکل سوار  نے کیا  جس نے خود کو  سفارت خانے کے محافظوں کی گاڑی کے قریب آکر  دھماکے سے اڑا دیا ۔   حملے میں کسی جانی نقصان کی […]

حجرِ اسود کو جراثیم سے پاک اور معطر کس طرح کیا جاتا ہے؟

بیت اللہ (خانہ کعبہ) کے جنوب مشرقی کونے میں حجر اسود نصب ہے۔ سعودی سیکورٹی فورسز کے 24 اہل کار شفٹوں میں حجر اسود کا پہرہ دینے پر مامور ہوتے ہیں۔ یہ اہل کار لوگوں کے ہجوم کو منظم بھی کرتا ہے تا کہ وہ آسانی سے اس فضیلت والے پتھر کو بوسہ دے سکیں۔ […]

کابل : سیاسی تقریب میں حملہ، 29 افراد جاں بحق، طالبان کی حملے کی تردید

کابل: (ویب ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت میں حزب وحدت پارٹی کے رہنما عبد العلی مزاری کی 25 ویں برسی کی تقریب کے دوران حملہ کیا گیا اور فائرنگ کے باعث 29 افراد جاں بحق ہو گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق دھماکا اس وقت ہوا جب افغانستان کی اعلیٰ امن کونسل کے سربراہ محمد کریم خلیل تقریر کررہے […]

کرونا وائرس نے 30 کروڑ بچوں پر تعلیم کے دروازے وقتی طور پر بند کر دیے: یونیسکورپورٹ

اقوام متحدہ کے ادارہ سائنسی تعلیم وثقافت ‘یونیسکو’ نے بتایا ہے کہ کرونا وائرس کے پھیلاؤ پر قابو پانے کی کوشش کے دوران 12 سے زاید ممالک میں تعلیمی سرگرمیاں معطل کی گئی ہیں جس کے نتیجے میں کم سے کم 3 کروڑ طلباء کئی ہفتوں سے اسکول نہیں جا سکے۔ خیال رہے کہ چین […]

موسلا دھار بارشیں, پختونخوا اور پنجاب میں حادثات 10 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

 خیبرپختونخوا  اورپنجاب  کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارشوں کے سپیل نے تباہی مچا دی، چھتیں گرنے اور دیگر حادثات میں 10 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے، بارشوں کا سلسلہ مزید ایک روز جاری رہے گا۔ پنجاب میں کبیروالا، لودھراں، اوکاڑہ میں چھتیں زمین بوس ہوگئیں، ملبے تلے دب کر 2 بچوں سمیت […]

سعودی عرب: کرونا سے بچاؤ کیلئے ہنگامی اقدامات کے بعد مطاف کعبہ کھول دیا گیا

ریاض: سعودی عرب میں کرونا سے بچاؤ کیلئے ہنگامی اقدامات کے بعد مطاف کعبہ کھول دیا گیا، بالائی منزلوں پر بھی طواف کی اجازت دے دی گئی۔ سعودی عرب میں کرونا کے مریض سامنے آنے کے بعد ہنگامی اقدامات کرتے ہوئے مسجد الحرام میں کعبۃ اللہ کے ارد گرد کے حصے کی صفائی کی گئی، […]

کراچی: عمارت کا ملبہ ہٹانے کیلئے آپریشن جاری، جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہوگئی

کراچی:  عمارت گرنے کا واقعہ کراچی کے علاقے رضویہ سوسائٹی میں پیش آیا جہاں پانچ منزلہ مخدوش عمارت ملحقہ دو عمارتوں کے ساتھ زمین بوس ہوگئی۔ رضویہ سوسائٹی حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 16 ہو گئی ہے۔ دونوں خواتین آپس میں بہنیں ہیں، ان کی لاشوں کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کر […]

بڑھاتاہے ہمت مدینہ مدینہ

بڑھاتاہے ہمت مدینہ مدینہ اللہ تعالیٰ نے قسم کھائی ہے… وَالضُّحٰی…میں قسم کھاتا ہوں چاشت کے وقت کی… وَ اللَّیْلِ اِذَا سَجٰی…اور رات کی جب وہ ڈھانپ لے… نکتہ معلوم ہوا کہ… دنیا میں رات دن ہوتے رہتے ہیں… روشنی کبھی کبھار… اور اندھیرا زیادہ…چاشت کا وقت تھوڑی دیر کا… اور رات کا اندھیرا… بہت […]