الفتح آپریشن کے سلسلے میں فراہ، فاریاب، زابل، ہرات، ہلمند وقندہار صوبوں میں چوکیوں وفوجیوں پر حملہ ہوا۔

اطلاعات کے مطابق بدھ کے روز دو پہر گیارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ فراہ ضلع پشتکوہ کے مرکز پر حملہ ہوا، جو ایک گھنٹے تک جاری رہا، جس سے دشمن کو نقصانات کا سامنا ہوا۔

رپوٹ کے مطابق صوبہ فراہ کے صدر مقام فراہ شہر میں مسلحانہ کاروائی کے نتیجے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک ہوا۔ اور بدھ کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ ضلع پرچمن کے مرکز میں ایک پولیس محمد شاہ ولد محمد مجاہدین سے آملا۔

اطلاع کے مطابق بدھ کے روز عصر پانچ بجے کے لگ بھگ صوبہ فاریاب ضلع المار کے مرکز میں سنائپر گن سے ایک اہلکار ہلاک، جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔

ذرائع کے مطابق بدھ کے رات بارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ زابل ضلع میزان کے ٹکیر کے علاقے میں واقع چوکی پر لیزر گن حملہ ہوا، جس سے ایک فوجی ہلاک ہوا۔

موصولہ اطلاع کے مطابق بدھ کے روز صبح نو بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند ضلع نہر سراج کے یکلنگ کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے ایک پولیس ہلاک ہوا۔ جبکہ بدھ کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ سپین مسجد کے علاقے میں سنائپر گن سے 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق بدھ کے روز سہ پہر تین بجے کے لگ بھگ صوبہ روزگان کے صدر مقام ترینکوٹ شہر کے ناوہ پایں کے علاقے کے کلینیک کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور 4 اہلکار ہلاک ہوئے۔

موصولہ رپوٹ کے مطابق بدھ کے رات گیارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ ہرات ضلع ادرسکن کے پولیس ہیڈکوارٹر پر حملہ ہوا، جس سے دشمن کو نقصانات کا سامنا ہوا۔ اور ضلع اوبئی میں ایک اہلکار رحم الدین نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے مجاہدین سے آملا۔ دوسری جانب منگل کے روز عصر چار بجے کے لگ بھگ ضلع شینڈنڈ کے بازار میں سنائپر گن سے ایک فوجی ہلاک ہوا۔

آمدہ اطلاع کے مطابق بدھ کے رات عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ صوبہ قندہار ضلع پنجوائی کے زنگاوت کے علاقے میں واقع چوکی پر حملہ ہوا، جس سے کمانڈر نور احمد سمیت 3 اہلکار ہلاک ہوئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے