کرونا وائرس : کعبۃ اللہ کا مطاف صفائی کے لیے مکمل خالی

مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام میں کعبۃ اللہ کے ارد گرد کا حصہ (مطاف) جمعرات کی صبح صفائی اور حفاظتی تدابیر کی غرض سے مکمل طور پر خالی کرایا گیا ہے اور سعودی عرب کے محکمہ صحت کے عملہ نے مطاف کی کرونا وائرس سے درپیش خطرے کے پیش نظر مکمل صفائی کی ہے۔ مطاف کو […]

حملے ودھماکے: ٹینک تباہ، 16 اہلکار ہلاک وزخمی

الفتح آپریشن کے سلسلے میں فراہ، فاریاب، زابل، ہرات، ہلمند وقندہار صوبوں میں چوکیوں وفوجیوں پر حملہ ہوا۔ اطلاعات کے مطابق بدھ کے روز دو پہر گیارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ فراہ ضلع پشتکوہ کے مرکز پر حملہ ہوا، جو ایک گھنٹے تک جاری رہا، جس سے دشمن کو نقصانات کا سامنا ہوا۔ رپوٹ […]