فروری 29  سن 2020اور 4 رجب 1441 کا دن دنیا کی تاریخ میں یاد رکھا جائیگا جس میں بے سروسامان امارت اسلامیہ افغانستان نے روس کے بعددوسری سپر پاور اور اسکے 48 حلیفوں کو اپنی قوت ایمانی اور جاں نثاری سے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا اور پھر ثابت کیاکہ اُنتمُ الاعلون ان کنتم مومنین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے