بسم الله الرحمن الرحیم

اللَّهُ أَكْبَرُ كَبِيرًا وَالْحَمْدُ لِلَّهِ كَثِيرًا وَسُبْحَانَ اللَّهِ بُكْرَةً وَأَصِيلًا.

  الحمد لله الذي صدق وعده ونصر عبده و اعز جنده وهزم الأحزاب وحده والصلوة والسلام على من لانبي بعده وعلى اله واصحابه الذين نشروا دينه، امابعد:

جب 07 اکتوبر 2001ء کو امریکی قیادت میں اتحاد نے ہماری سرزمین پر جارحیت کی ،اللہ تعالی کی نصرت اور افغان غیور ملت کی نمائندگی میں امارت اسلامیہ اس پر قادر  ہوئی، کہ لگ بھگ 19 برس  جہاد اور جدوجہد کے بعد آخر کار افغانستان سے جارحیت کے خاتمے کے  معاہدہ تک پہنچ گئی۔

یہ  تمام مسلمان اورمجاہد ملت ، بہن بھائیوں کی مشترکہ کامیابی ہے،جنہوں نے دو دہائیوں تک جان و مال کی عظیم اور تاریخی قربانیاں دیں۔

افغانستان سے تمام بیرونی افواج کا مکمل انخلا اور مستقبل میں ہر  قسم کی عدم مداخلت کی یقین دہانی ایک عظیم کامیابی ہے۔

امارت اسلامیہ اس عظیم کامیابی کی مناسبت سے عوام کے مختلف طبقات،خاص کر مجاہدین، شہداء کے خاندانوں، قیدیوں، زخمیوں، معذوروں، مہاجرین اور تمام ملت کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتی ہے اور اس عظیم فتح کو  اللہ تعالی کی نصرت،  مجاہدین کی قربانیوں، اپنی ملت کے اخلاص، جدوجہد، تھکاوٹ اور قربانیوں کا نتیجہ سمجھتی ہے۔

اس عظیم کامیابی  کے بعد حالات کے متعلق مجاہدین اور تمام ملت کے توجہ کو  درج ذیل نکات کی جانب مبذول کروانا چاہتا ہوں :۔

والسلام

امیرالمؤمنین شیخ ہبۃاللہ اخندزادہ حفظہ اللہ زعیم امارت اسلامیہ افغانستان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے