السلام علیکم ورحمةالله وبرکاته
اللہ تعالی کی ”نصرت“ سے کون مایوس ہوتا ہے؟..فرمایا کہ صرف کافر..آج کی تاریخ یاد رکھنے کے لائق ہے..4 رجب 1441ھ..29 فروری 2020ء ھفتے کا دن..حضرت امیر المؤمنین ملا محمد عمر صاحب..رحمہ اللہ تعالٰی کو مبارک..ان کی قبر پر..ان کی روح پر اللہ تعالی کی بےشمار رحمتیں برسیں..شہداء کرام کو مبارک..مجاہدین اور غازیوں کو مبارک..ملا عبدالغنی برادر..مدظلہ العالی کو مبارک..حضرت شیخ حقانی..رحمہ اللہ تعالٰی کے حقانی فرزند کو مبارک..شیخ الحدیث امیرالمؤمنین ملا ھیبت اللہ کو مبارک..بگرام کی پرانی قیدی عافیہ بہن کو مبارک..دشت لیلی کی خاک میں پوشیدہ..حسین جوانیوں کو مبارک..پل چرخی کی آھنی سلاخوں کے پیچھے سسکتی ھستیوں کو مبارک..کہاں وہ دن تھا کہ..امریکا افغانستان میں بپھرے ھوئے بھیڑئیے کی طرح کودا تھا..خون ہی خون..آگ ہی آگ..اور ہر طرف مایوسی اور ناامیدی پھیلاتی مکروہ آوازیں..اور کہاں آج کا دن کہ..قطر، دوحہ میں..ایمان سرفراز ہے..جہاد سربلند ہے..امیدیں مسکرا رھی ہیں..داڑھیاں چمک رھی ہیں..عمامے مہک رہے ہیں..کفر سرنگوں ہے..نفاق بغلیں جھانک رہا ہے..بھیڑئیے کی دم کٹ چکی ہے..کتے کے دانت ٹوٹ رھے ہیں..پیارے عظیم آقا حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کو مبارک..صد مبارک..الحمدللہ..الحمدللہ..الحمدللہ..اے اھل کشمیر..تمہارا دن بھی آنے والا ہے..ان شاءاللہ
والسلام
خادم
لااله الاالله محمد رسول الله

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے