کابل انتظامیہ کےوفد کو ہم نے دعوت دی ہے اور نہ ہی ان سےہم رابطے میں ہے۔ممکن امریکا نے انہیں کوئی سبزچراغ دکھائی ہو۔ فی الحال ان کیساتھ بات چیت کامنصوبہ نہیں ہے

کابل حکومت کےایک دھڑے(اشرف غنی) کا 6رکنی وفد طالبان سے ملنے قطر پہنچا،لیکن اب تک طالبان سے ملاقات نہیں ہوئی،کیونکہ طالبان اپنےاس مؤقف پرڈٹےہوئےہیں،کہ کابل حکومت کےعہدیداروں سے سرکاری سطح پر نہیں،بلکہ عام افغانوں کی طرح گفتگو کرینگے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے