نیٹو نے   شامی  علاقے ادلب  میں  ترک فوجیوں پر حملے کے بعد ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے۔

 نیٹو کے سیکریٹری جنرل ژانز اسٹولٹن برگ  نے ٹویٹر  پر اپنے بیان میں  بتایا کہ ترکی کی درخواست پر  نیٹو نے اپنی قرارداد نمبر 4 کا استعمال کرتےہوئے یہ فیصلہ کیا ہے جس میں  شام کی صورت حال پر غور ہوگا۔

 نیٹو کی قرارداد  نمبر ۴ کا مقصد    رکن ممالک کی علاقائی سالمیت  اور سیاسی  خود مختاری یا سلامتی کو در پیش خطرات کے پیش نظر  اظہار یک جہتی  کرنا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے