آج مغرب کے وقت طالبان دفتر کے سربراہ #ملابرادراخوند، ملامحمدفاضل مظلوم،ملاخیراللہ خیرخواہ اور مولوی امیرخان متقی نے مملکت قطر کے وزیر خارجہ اور ڈاکٹر زلمے

خلیل زاد سے ملاقات کی، مذاکرات کے نتائج اور آئندہ اقدامات کے متعلق بعض اہم موضوعات پر گفتگو ہوئی۔ سہیل شاہین ترجمان دفتر قطر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے