امریکی ڈرون طیارے اور کٹھ پتلی فوجوں کوامارت اسلامیہ کے مجاہدین نے لغمان، پکتیا،خوست،میدان اور بلخ صوبوں میں نشانہ بنایا، جب کہ صوبہ بغلان  میں 48 سیکورٹی اہلکار مجاہدین سے آملے۔

اطلاعات کے مطابق جمعرات کےروز شام کے وقت صوبہ لغمان ضلع علیشنگ کے دردورہ کے  علاقے میں مجاہدین نے امریکی جاسوس ڈرون طیارے کو نشانہ بناکر مار گرایا اور اس کے ٹکڑے اب تک آس پاس بکھرے ہوئے ہیں۔

دوسری جانب بدھ کےروز صوبہ پکتیا ضلع زرمت کے مربوطہ علاقے میں مجاہدین کے حملے میں 3 اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے اور جمعرات کےروز صبح کے وقت صوبہ خوست کےصدرمقام خوست شہر کے درکوٹی کے علاقے میں حکمت عملی کے تحت ہونے والے دھماکہ سے بم ڈسپوزل اہلکار زخمی ہوا۔

اسی طرح جمعرات کےروز سہ پہر کے وقت صوبہ بلخ ضلع چاربولک کے چوبہ کے علاقے میں مجاہدین نے سیکورٹی فورسز کے کاروان پر حملہ کیا،جس میں 2 ٹینک تباہ ہونے کے علاوہ دشمن کو ہلاکتوں کا سامنا بھی ہوا اور دوپہر کے وقت صوبہ میدان ضلع سیدآباد کے سالار کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں ایک فوجی ہلاک جب کہ یک زخمی ہوا۔

رپورٹ کے مطابق کمیشن برائے دعوت و ارشاد امارت اسلامیہ کے کارکنوں کی جدوجہد کے نتیجے میں صوبہ بغلان ضلع نہرین کے مختلف علاقوں کے رہائشی 48 سیکورٹی اہلکاروں نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے مخالفت سے دستبردار ہوئے،جن کے اسماء درج ذیل ہیں۔

  ۔ 1جان آغا ولد نجابت خان ،۲محیب الله ولد حبیب الله ،۳عبدالشکور ولدمحمد گل ،۴ شیرآغا ولد عبدالجبار ، ۵محمد امین ولد غلام سخی ،۶قیوم خان ولد.رحیم بائی،۷ فیض الله عزیزالله ،۸ شیرین آغا ولد امیر گل ،۹ عبدالرحمان ولد محمد شاه،۱۰ محمد یوسف ولد محمد اصف، ۱۱عبدالودود ولد عبدالغفار،۱۲ نجیب الله ولد وزیر احمد ،۱۳ محمدعمر ولد محمد ظاهر ،۱۴ بریالي ولدمحمدآمین ،۱۵ میراخان ولد سرگل ،۱۶مطیع الله ولد ضابط، ۱۷امین ولد محمد آمین ،۱۸ عبدالبشیر ولد ضابط ، ۱۹ نورالدین ولد محمد زمان ،۲۰ گلابدین ولد میرزاخان ،۲۱ عیدوخان ولد حبیب الله ،۲۲ محمد اسحاق ولد گل رحمان ، ۲۳لعل جان ولد محمد آمین ،۲۴ محمد اسماعیل ولد سید رحمان ،۲۵ عبدالمحمد ولدانزرگل،۶۲شمس الرحمان ولدغلام محمد،۲۷ حلیم ولد سلیمان ،۲۸ دستگیر ولد عبدالمنان ،۲۹ حظرت الله ولد محمدحلیم ،۳۰شیرمحمد ولدختوبیک،۳۱ محمدصالح ولدنظرمحمد، ۳۲ شیرمحمد ولدعبدالمجید،۳۳ عبدالخالق ولدحبیب الله،۳۴ عبدالحافظ ولد وزیر،۳۵ ظریف ولد امیرخان ،۳۶ قدرت الله ولد عبدلحمید، ۳۷خدایداد ولدامام علی،۳۸عبدالثبور ولد عبدالقدوس،۳۹سردار ولدرحیم شاه،۴۰وزیراحمد ولدعبدالحمید،۴۱ غلام ثبور ولدسرور،۴۲نورآغا ولدعبدالحمید،۴۳شیرین آغا ولدعاشرمحمد،۴۴ محمدیوسف ولد غلام نبی،۴۵. عطاءالحق ولد ختوبیک،۴۶ محمدیونس ولد پاینده محمد،۴۷ محمد اکبرولد جمعه گل،۴۸ عبدالسلیم عبدالمئومن۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے