امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے فاریاب، ہرات، روزگان وہلمند صوبوں میں فوجیوں وپولیس اہلکاروں پر حملہ کیا۔

تفصیل کے مطابق منگل کے رات دس بجے کے لگ بھگ صوبہ فاریاب ضلع المار کے مرکز میں دشمن پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے 2 ٹینک تباہ، 4 اہلکار ہلاک، جبکہ 4 مزید زخمی ہوئے۔

رپوٹ کے مطابق منگل کے روز سہ پہر کے وقت صوبہ ہرات ضلع پشتون زرغون کے مارباد کے علاقے میں خفیہ معلومات کے بنا پر مجاہدین نے ایک فوجی ثمر ولد حیدر گرفتار کرکے ان کے مقدمہ شرعی عدالت کے حوالے کردیا۔

اطلاع کے مطابق منگل کے روز شام کے وقت صوبہ روزگان کے صدر مقام ترینکوٹ شہر کے ناوہ پایں کے علاقے کے دارام کے مقام پر حکمت عملی کے تحت بم دھماکہ یوا، جس سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار ظالم کمانڈر عاب سمیت پانچ اہلکار موقع پر ہلاک ہوئے۔

ذرائع نے صوبہ ہلمند ضلع گرمسیر سے کہا کہ منگل کے روز دو پہر گیارہ بجے کے لگ بھگ پولیس ہیڈکوارٹر کے قریب سنگور جنگجوؤں پر سنائپر گن حملہ ہوا، جس سے ایک اہلکار موقع پر ہلاک ہوا۔ اسی طرح منگل کے روز سہ پہر تین بجے کے لگ بھگ ضلع نادعلی کے شاول ماندہ کے علاقے میں گشتی پارٹی پر گھات کی صورت میں حملہ ہوا، جس سے 2 فوجی موقع پر ہلاک ہوئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے