امریکی ڈرون طیاروں اور کٹھ پتلی فوجوں کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے بلخ، ننگرہار، بدخشان، لوگر، خوست، قندوز، پکتیا اور بغلان صوبوں میں نشانہ بنایا، جب کہ تخار،پکتیکا اور بدخشان صوبوں میں 3 اہلکار مجاہدین سے آملے۔
تفصلد کے مطابق جمعہ کےروز دوپہر کے وقت صوبہ بلخ چاربولک کے انگار کے علاقے میں مجاہدین نے امریکی ڈرون طیارے کو مار گرایا اور شام کے وقت ضلع خاص بلخ کے بوقہ کے علاقے میں مجاہدین نے ایک اور امریکی ڈرون کو نشانہ بنا کر مار گرایا، جب کہ سنیچر کےروز سہ پہر کے وقت ضلع چاربولک کے لبک کے علاقے میں فوجی بیس پر ہونے والے حملے میں ایک فوجی مارا گیا۔
واضح رہےکہ ضلع خاص بلخ میں ڈرون گرانے کے بعد صلیبی طیاروں نے شدید بمباری کی،جس سے 3 شہری شہید جب کہ 2 زخمی ہوئے۔ اناللہ وانآ الیہ راجعون
یاد رہے کہ گذشتہ سات روز سے جارح امریکی و کٹھ پتلی فوجوں نے شورتپہ، دولت آباد، چاربولک، چمتال اور خاص بلخ اضلاع میں مجاہدین کے خلاف آپریشن کے نام سے مسلمانوں کے قتل عام کا آغاز کیا ہے، جو تاحال جاری ہے۔
صوبہ ننگرہار سے موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعہ اور سنیچر کی درمیانی شب ضلع شیرزاد کے ماما خیل کے علاقے میں مجاہدین نے فوجی کاروان پر لیزرگنوں سے حملہ کیا،جس میں 4 اہلکار ہلاک ہوئے اور سنیچر کے روز شام کے وقت ضلع حصارک کے بوستان خیل کے علاقے میں جنگجوؤں کو مجاہدین کی کمین گاہ کا سامنا ہوا، جس میں 2 اہلکار ہلاک جب کہ 2 زخمی ہوئے۔
دوسری جانب جمعہ کےروز سہ پہر کے وقت صوبہ خوست ضلع صبری کے یقعوبی فوجی مرکز کے قریب حکمت عملی کے تحت ہونے والے دھماکے نے ایک فوجی جان لی۔
رپورٹ کے مطابق مغرب کے وقت صوبہ قندوز کے صدر مقام قندوز شہر میں ایئرپورٹ کے قریب باباغیب کے مقام پر بم دھماکہ سے فوجی گاڑی تباہ اور اس میں سوار 2 اہلکار لقمہ اجل بن گئے، جب کہ سنیچر کےروز صبح کے وقت دوبلولہ کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں فوجی گاڑی تباہ ہونے کے علاوہ اس میں سوار 3 اہلکار شدید زخمی ہوئے۔
اسی طرح جمعہ کے روز صوبہ پکتیکا ضلع جانی خیل کے فقیرزئی گاؤں کے رہائشی نام نہاد قومی لشکر کے جنگجو عبدالجبار ولد عبدالمتین نے مخالفت سے دستبرداری کا اعلان کیا اور صوبہ بدخشان کےصدرمقام فیض آباد شہر کے رہائشی افغان فوجی امان الدین ولد جمال الدین نے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈال دیے، جنہوں نے ایک امریکی گن بھی مجاہدین کے حوالے کردیا اور ضلع ارغنجواہ کے دشت پنگ کے علاقے میں بم دھماکہ سے ایک جنگجو زخمی ہوا۔
نیز سنیچر کےروز صوبہ تخار ضلع دشت قلعہ کے مربوطہ علاقے میں مجاہدین کے رابط اہلکار ابوذر ایک گاڑی اور 2 عدد کلاشنکوفوں کے ہمراہ مجاہدین مجاہدین تک پہنچنے میں کامیاب ہوا۔
دوسری جانب جمعہ کےروز شام کے وقت صوبہ لوگر کے صدر مقام پل عالم شہر کے ملاحسن قلعہ کے قریب مجاہدین کے حملے میں ایک جنگجو ہلاک ہوا۔
رپورٹ کے مطابق جمعہ اور سنیچر کی درمیانی شب صوبہ پکتیا کے صدر مقام گردیز شہر کے ابراہیم خیل کے علاقے میں چوکی پر ہونے والے حملے میں 2 جنگجو ہلاک ہوئے۔
اسی طرح دو روز قبل صوبہ بغلان ضلع دہنہ غوری کے وچ کانال کے علاقے میں بم دھماکہ سے فوجی ٹینک تباہ اور اس میں سوار اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے