امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے سرپل، ہلمند، قندہار وروزگان صوبوں میں فوجیوں وپولیس اہلکاروں پر حملہ کیا۔
تفصیل کے مطابق سنیچر کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ صوبہ سرپل ضلع سیداباد کے حدبخش کے علاقے میں واقع اہم یونٹ پر مجاہدین نے حملہ کیا، جو تین گھنٹے تک جاری رہا، جس سے یونٹ تباہ، کمانڈر کمال، کمانڈر امان اللہ، کمانڈر امان اور کمانڈر افضل سمیت 12 اہلکار ہلاک، اور کمانڈر گلبدین اور کمانڈر حقنواز سمیت 11 مزید زخمی، جبکہ مجاہیدن نے 4 کلاشنکوف اور ایک ایم سولہ بندوق سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔
رپوٹ کے مطابق جمعہ کے روز دو پہر بارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ قندہار ضلع میوند کے قلعہ شامیر کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار 3 اہلکار ہلاک ہوئے۔
اطلاع کے مطابق سنیچر کے رات عشاء کے وقت سات بجے کے لگ بھگ صوبہ ہرات ضلع شینڈنڈ کے بازار کے علاقے میں لیزر گن سے ایک اہلکار ہلاک ہوا۔ اور جمعہ کے روز سراسرخک کے علاقے میں مجاہدین نے ایک سپلائی کرنی والی گاڑی گرفتار کرلی۔
ذرائع کے مطابق جمعہ کے روز دو پہر بارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ روزگان کے صدر مقام ترینکوٹ شہر کے زمان جان کے علاقے میں حکمت عملی کے تحت ہونے والے بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور 3 اہلکار ہلاک، جبکہ ایک زخمی ہوا۔
موصولہ رپوٹ کے مطابق جمعہ کے روز سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند ضلع نادعلی کے شین گاؤں کے علاقے میں دشمن پر گھات کی صورت میں حملہ ہوا، جس سے رینجر گاڑی تباہ اور اس میں سوار اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔ اور جمعہ کے روز صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ ضلع ناوہ کے ٹانگان گودر کےعلاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے گاڑی تباہ اور اس میں سوار 4 اہلکار ہلاک ہوئے۔ اسی طرح سنیچر کے رات عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ ضلع گرشک کے حیدراباد اور نہر سراج کے علاقے کے فقیران کے علاقے میں دشمن پر حملہ ودھماکہ ہوا، جس سے موٹرسائکل تباہ اور پانچ اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔