ایمان پر قوت کی دعاء
اَللّٰھُمَّ لَقِّنِیْ حُجَّۃَ الْاِیْمَانِ عِنْدَ الْمَمَاتِ
’’یا اﷲ! مجھے مرتے وقت ایمان کی حجت ( یعنی کلمہ طیبہ) کی تلقین نصیب فرمائیے۔‘‘
[مجمع الزوائد۔حديث رقم: ۳۹۲۳، ناشر:مكتبة القدسي، القاهرة]
(رنگ و نور۷: پاکیزہ اور معطر فکر)