طالبان قطر دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا کہ امارت اسلامیہ کے سیاسی نائب اور قطر دفتر کے سربراہ جناب ملا برادر اخوند کی زیرقیادت مذاکراتی ٹیم نے ڈاکٹرخلیل زاد کی سربراہی میں امریکی مذاکراتی ٹیم سے ملاقات کی۔

 معاہدے پر دستخط کے متعلق تقریبات پر گفتگو ہوئی۔ اسی طرح جمعرات کے روز اور جمعہ کےروز شام کے وقت فریقین کے درمیان مفید بات چیت ہوئی۔ گفتگو کا سلسلہ چند روز تک جاری رہیگا اورہم معلومات شائع کرتے رہینگے۔ ان شاءاللہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے