امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ فراہ میں دشمن کے مراکز پر حملہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق سنیچر کی رات  ضلعی مرکز اور پولیس ہیڈکوارٹر پر مجاہدین نے حکمت عملی کے تحت حملہ کیا، جس سے ضلعی مرکز اور پولیس ہیڈکوارٹر فتح، رینجر گاڑی تباہ، کمانڈر ہاشم زابلی اور کمانڈر پکتیاوال سمیت  اہلکار ہلاک، جبکہ دیگر نے فرار کی راہ اپنالی۔

یاد رہے   مجاہدین نے 21 کلاشنکوف، ایک مارٹرتوپ، 3 کارمولی بندوق، 3 راکٹ لانچر اور 2 ہیوی مشن گن سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

درین اثنا تازہ دم اہلکاروں پر ہونے والے بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار 3 اہلکار موقع پر ہلاک ہوئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے