امارت اسلامیہ کے مجاہدی نے قندہار، فاریاب، بادغیس، نیمروز، ہرات وسرپل صوبوں میں امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں پر حملہ کیا۔

اطلاع کے مطابق سنیچر کے روز صبح سات بجے کے لگ بھگ صوبہ قندہار ضلع ڈنڈ کے کرو شیلئی کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے امریکی ٹینک تباہ اور اس میں سوار غاصبین ہلاک وزخمی ہوئے۔ اور جمعہ کے روز دو پہر گیارہ بجے کے لگ بھگ ضلع معروف کے انتقالی مرکز پر میزائل حملہ ہوا، جس سے ایک فوجی ہلاک ہوا۔ جبکہ جمعہ کے روز ضلع معروف میں نا کام دشمن نے دفاعی چوکی چھوڑ کر فرار کی راہ اپنالی۔

رپوٹ کے مطابق سنیچر کے رات عشاء کے وقت سات بجے کے لگ بھگ صوبہ بادغیس ضلع قادس کے مرکز کے قریب جنگجوؤں سے جھڑپیں ہوئیں، جس سے ایک ہلاک اور 2 زخمی ہوئے۔ یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے ایک مجاہد زخمی ہوا۔

اطلاع کے مطابق جمعہ کے روز صوبہ سرپل ضلع سوزمہ قلعہ کے علاقے کے سرچغت کے مقام پر دشمن پر گھات کی صورت میں مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔

موصولہ رپوٹ کے مطابق جمعہ کے روز سہ پہر ایک بجے کے لگ بھگ صوبہ نیمروز ضلع خاشرود کے خیراباد کے علاقے میں واقع چوکی پر سنائپر گن سے حملہ ہوا، جس سے ایک فوجی موقع پر ہلاک ہوا۔

آمدہ اطلاع کے مطابق جمعہ کے روز صوبہ ہرات ضلع شینڈنڈ کے قلعہ دختر کے علاقے میں سنائپر گن حملوں کے نتیجے میں 8 اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

ذرائع کے مطابق جمعہ کے روز عصر کے وقت صوبہ فاریاب ضلع جمعہ بازار کے مرکز میں سنائپر گن سے ایک فوجی ہلاک ہوا، اور جمعہ کے روز سہ پہر تین بجے کے لگ بھگ ضلع قیصار میں مجاہدین سے جھڑپ میں زخمی ہونے والا کمانڈر عبد الرحیم نے زخموں کا تاب نہ لاسکا اور چل بسا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے