امارت اسلامیہ افغانستان کے ترجمان قاری محمد یوسف احمدی نے ان تمام خبروں کو بے بنیاد کرار دیا جس میں کہا جارہا ہے کہ کوئٹہ دھماکے میں امارت اسلامیہ کے رہنما جان بحق ہوئے ہیں اور ان کی شوریٰ کا اجلاس تھا انہوں نے اس کو بے بنیاد پروپیگنڈا قرار دیا

2018 Powered By SANE Media Productions SANE Team