گذشتہ رات افغانستان میں امریکی کے سب سےبڑے ہوائی اڈے بگرام ائیر بیس میں دھماکہ ذبیح اللہ مجاھد کی ٹوئیٹ

ذبیح اللہ مجاھد نے اپنی سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کہا ہے کہ امارت اسلامیہ کہ مجاھدین نے رات کو افغانستان میں امریکہ کے سب سے بڑے ہوائی اڈے بگرام ائیر بیس پر حملہ کیا ہے جس سے کافی جانی و مالی نقصان ہو ہے  تفصیلات کچھ دیر بعد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے