طالبان نے سوشل میڈیا میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے متعلق امارت اسلامیہ کو منسوب اعلامیہ کو جعلی قرار دیا ۔طالبان ذرائع نےکہا کہ اس حوالے سے امارت اسلامیہ نے اب تک کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے