امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ قندہار ضلع خاکریز میں اہم فوجی یونٹ پر موٹر بم حملہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق اتوار کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ شرغ دوراھی کے علاقے میں واقع اہم فوجی یونٹ پر مجاہدین نے بارودی مواد سے بھری ہوئی کاماز گاڑی کے ذریعے دھماکہ کیا، جس سے یونٹ مکمل تباہ اور اس میں تعینات پچاس سے لیکر ساٹھ تک فوجی موقع پر ہلاک، 2 گرفتار، 2 ٹینک اور اہم فوجی سازوسامان تباہ اور مجاہدین نے 2 راکٹ لانچر، ایک کلاشنکوف سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے