جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب طالبان نے قندہار شہر مں واقع امریکی افواج کے اڈے قندہار ائیرپورٹ پر 10 میزائل داغے،جو تمام ایئرپورٹ کے اندر گریں،جس سے بیرونی افواج کو بھاری جانی و مالی نقصانات کا سامنا ہوا۔

مزید تفصیلات کچھ دیر بعد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے