سوات:  سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، لوگ کلمہ طیبہ پڑھتے ہوئے گھروں سے نکل آئے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی۔

خیبرپختونخوا کے سوات سمیت مختلف علاقے زلزلے سے لرز اٹھے، 4.2 کی شدت سے آنے والے زلزلے کا مرکز پاک، افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا جبکہ اس کی گہرائی 20کلومیٹر تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے