امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے ہلمند، قندہار، ہرات، نیمروز وفاریاب صوبوں میں چوکیوں، کٹھ پتلی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں پر حملہ کیا۔

تفصیل کے مطابق جمعرات کے رات دس بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند ضلع سنگین ک پیچ کے علاقے میں واقع چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے چوکی فتح، سات اہلکار ہلاک اور مجاہدین نے ایک کارمولی بندوق غنیمت کرلیا۔ اسی طرح بدھ کے روز ضلع گرشک کے مالگیر کے علاقے کے سپین مسجد کے مقام پر دشمن سے جھڑپیں ہوئیں، جس سے 6 اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

رپوٹ کے مطابق جمعرات کے روز صبح کے وقت صوبہ فاریاب ضلع المار کے مرکز میں دشمن پر سنائپر گن حملہ ہوا، جس سے ایک فوجی ہلاک، جبکہ دوسرا گرفتار ہوا۔

اطلاع کے مطابق بدھ کے روز صوبہ بادغیس ضلع آب کمرئی میں 3 فوجی ( گل احمد، رحمت اللہ اور مھربان) مجاہدین سے آملے۔ اور جمعرات کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ ضلع سنگ آٹش کے باران نامی چوکی پر لیزر گن حملے کے نتیجے میں ایک فوجی ہلاک ہوا۔

اطلاع کے مطابق جمعرات کے رات عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ صوبہ قندہار ضلع ژڑئی کے حوض مدد کے علاقے میں واقع چوکی پر لیزر گن حملہ ہوا، جس سے 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔ اور جمعرات کے رات عشاء کے وقت سات بجے کے لگ بھگ ضلع شاولیکوٹ کے تناوچئی کے علاقے میں واقع یونٹ پر لیزر گن حملے کے نتیجے میں ایک فوجی ہلاک ہوا۔ سی طرح جمعرات کے رات عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ ضلع میوند کے بندتیمور کے علاقے میں اسی نوعیت حملے کے نیتجے میں 4 اہلکار ہلاک ہوئے۔ جبکہ بدھ کے روز عصر پانچ بجے کے لگ بھگ صوبائی دار الحکومت قندہار شہر کے حلقہ نمبر دو کے علاقے میں مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں ایک جاسوس ہلاک ہوا۔

موصولہ اطلاع کے مطابق بدھ کے روز سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ صوبہ غور ضلع شہرک کے دھن بیدان کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکوں سے 2 ٹینک تباہ، 6 اہلکار ہلاک، جبکہ 2 مزید زخمی ہوئے۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق بدھ کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ صوبہ نیمروز ضلع خاشرود کے خیراباد کے علاقے میں واقع چوکی پر حملہ ہوا، جس سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

موصولہ رپوٹ کے مطابق جمعرات کے روز صبح نو بجے کے لگ بھگ صوبہ ہرات ضلع غوریان کے بازار میں مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں ایک فوجی ہلاک ہوا، جبکہ بدھ کے روز شام کے وقت ضلع شینڈنڈ کے ارگ نامی چوکی پر حملے کے نتیجے میں کمانڈر ہلاک، جبکہ 2 اہلکار زخمی ہوئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے