اسلام آباد:  وفاقی حکومت نے آئی جی خیبرپختونخوا محمد نعیم کو عہدے سے ہٹا دیا، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

محمد نعیم کی جگہ آئی جی گلگت بلتستان ثنا اللہ عباسی کو آئی جی خیبرپختونخوا تعینات کر دیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے