طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاھد نے اپنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کہا کہ ملکی سطح پر واقع امریکی فوجوں کے سب سے بڑے اڈے بگرام ایئربیس پر منگل اور بدھ کی درمیانی شب ایسے وقت میں میزائل داغے،جب امریکی فوجیں نئے سال کا جشن منارہاتھا اور اس دوران جانی و مالی نقصان  بیرونی اور ملکی فوجیوں کا  ہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے