بیت المقدس مسلمانوں کا مقدس مقام ہے، اسے اسرائیل کے حوالے کرنے کا پلان ناقابلِ قبول ہے: ترک صدر ایردوان

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان کردہ نام نہاد امن پلان کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ” بیت المقدس مسلمانوں کا مقدس مقام ہے۔ اسے اسرائیل کے حوالے کرنے  کا پلان ہرگز قبول نہیں کیا جا سکتا”۔ صدر ایردوان نے دورہ سینیگال سے […]

الفتح آپریشن: 3 ٹینک تباہ، 16 فورسز ہلاک وزخمی

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے فاریاب، ہرات، روزگان وہلمند صوبوں میں فوجیوں وپولیس اہلکاروں پر حملہ کیا۔ تفصیل کے مطابق منگل کے رات دس بجے کے لگ بھگ صوبہ فاریاب ضلع المار کے مرکز میں دشمن پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے 2 ٹینک تباہ، 4 اہلکار ہلاک، جبکہ 4 مزید زخمی ہوئے۔ رپوٹ […]

متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کا پہلا کیس آج سامنے آگیا

متحدہ عرب امارات میں بدھ کے روز اعلان کیا گیا ہے کہ کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آیا ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی (وام) نے امارات کی وزارت صحت کے بیان کے حوالے سے بتایا ہے کہ متاثرہ افراد کی حالت مستحکم ہے اور ان کو طبی نگرانی میں رکھا گیا ہے۔ تفصیلات کے […]

ڈیل آف دی سینچری کا مقابلہ کیسے کیا جائے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے بالآخر صدی کی ڈیل نامی سازشی اسکیم کا اعلان کردیا گیا۔ ذرائع ابلاغ میں امریکا کے مشرق وسطیٰ کے لیے نام نہاد امن منصوبے کو’صدی کی ڈیل’ کا نام دیا گیا ہے۔ امریکا کی طرف سے نام نہاد امن منصوبے کے اعلان کے ساتھ ہی فلسطینیوں کی طرف […]

اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے

قاری نوید مسعود ہاشمی جس حکومت کو ’’حکومت‘‘ سے ہی خطرات لاحق ہوں وہ 22کروڑ عوام کو کیا ریلیف دے سکتی ہے؟ عمران خان حکومت کو اپوزیشن سے کم اپنی حکومت کے وزیروں اور اتحادیوں سے زیادہ خطرات لاحق ہیں؟ اگر کسی کو یقین نہ آئے تو اسے چاہیے کہ وہ پنجاب اور کے پی […]

قادیانیوں سمیت غیر مسلموں کا الگ ریکارڈبنایا جائے ،آذاد کشمیر ہائی کورٹ کا حکم

مظفرآباد : ہائیکورٹ نے عبدالوحید قاسمی بنام آذاد حکومت رٹ کا فیصلہ سنا دیا ۔ تحریک تحفظ ختم نبوت آزاد کشمیر کے صدر مولانا قاری عبدالوحید قاسمی نے آذاد کشمیر کے آئین میں حلف نامہ ختم نبوت اور قادیانیوں سے متعلق قانون سازی ۔ مسلم وغیر مسلم کی الگ ووٹر لسٹوں سے متعلق آذاد کشمیر […]

القدس فروخت کے لیے نہیں ہے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے جاری کردہ مشرق وسطیٰ کے نام نہاد امن منصوبہ ‘ڈیل آف دی سنچری’ پر فلسطینیوں کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔ فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس اور اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے امریکی امن پروگرام یکسر مسترد کرتے ہوئے اسے ’’فلسطینی قوم کے بنیادی حقوق […]

کٹھ پتلی اور امن کی واضح مخالفت

ہفتہ وار تبصرہ گذشتہ دو دن کے دوران کٹھ پتلی انتظامیہ کی قیادت کے دو اہم رہنماؤں نے اپنے اپنے بیانات میں ثابت کردیا کہ صدارتی محل کے مزدور حکمران کسی صورت میں افغانستان کے موجودہ بحران کے پرامن حل کے لیے آمادہ نہیں ہے اور اس کی زیادہ کوشش یہ ہے کہ کس طرح […]

امریکہ کا "ڈیل آف دی سینچری”جانبدار ہے،مسترد کرتے ہیں: فلسطین

فلسطینی حکومت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آج سامنے آنے والے” ڈیل آف دی سینچری” کو جانبدارانہ قراردیتے ہوئے عالمی برادری سے اس کے بائیکاٹ کی اپیل کی ہے۔ خبر کے مطابق، فلسطینی حکومت کا کہنا ہے کہ امریکہ کا امن منصوبہ مشرق وسطیٰ میں جاری فلسطین ۔ اسرائیل تنازعے کا حل نہیں بلکہ […]

ڈیل آف دی سینچری میں ’دو ریاستی حل‘ کی تجویز شامل ہے

امریکا کی جانب سے مشرق وسطیٰ کے دیرنیہ تنازع کے حل کی خاطر پیش کیے جانے والی ’ڈیل آف دی سینچری‘ نامی منصوبے میں مسئلہ فلسطین کے حل کی خاطر دو ریاستی حل کو بطور تجویز پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ ’’العربیہ‘‘ اور ’’الحدث‘‘ کی واشنگٹن میں نمائندہ ناديا البلبيسی نے وائٹ ہاؤس میں […]