کارگل میں 145 دن بعد موبائل انٹرنیٹ بحال

کارگل میں 145 دن بعد موبائل انٹرنیٹ بحال جمعہ کے روز ،لداخ کے ایک حصے کارگل میں 145 دن کے بعد موبائل انٹرنیٹ سروسز بحال کردی گئیں۔ یہ اقدام 5 اگست کو جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد موبائل فون سروسزمعطل ہونے کے چار ماہ سے زیادہ عرصے کے بعد ہوا […]

جرمن حکومت نے اسلحے کی فروخت میں اس سال ریکارڈ سمجھوتےکئے

جرمن حکومت نے سن دو ہزار انیس میں اسلحے کی برآمد کے ریکارڈ سمجھوتوں کو حتمی شکل دی۔ ڈی پی اے حکومتی اعدادوشمار کے حوالے سے جمعے کے دن بتایا گیا کہ پندرہ دسمبر تک برلن حکومت نے 7.95 بلین یورو کا اسلحہ فروخت کرنے کی ڈیلز کیں۔  یہ رقم سن دو ہزار پندرہ کے […]

بغداد: مظاہرین نے متعدد عمارتوں کو آگ لگا دی

بغداد:عراقی دارالحکومت سمیت کئی شہروں میں رات گئے مظاہرین نے متعدد عمارتوں کو آگ لگانے کے بعد اہم سڑکیں اور پل بند کر دیے۔ رپورٹ کے مطابق بغداد کے علاوہ ناصریہ، بصرہ اور دیوانیہ سمیت کئی شہروں میں مظاہرین نے ٹائر جلا کر اہم سڑکیں اور پلوں کو بلاک کر دیا۔ دیوانیہ میں ایران نواز […]

بھارت میں شہریت ایکٹ کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری

بھارت میں شہریت ایکٹ   جس  میں کے  پاکستان ، افغانستان اور بنگلہ دیش کے مسلمانوں کو چھوڑ کر دیگر چھ مذہبی گروہوں کو شہریت دینے کی راہ ہموار کردی ہے کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارت میں شہریت کے متنازعہ ترمیمی ایکٹ کے خلاف معاشرے کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے […]

ترکی: داعش تنظیم سے تعلق کے شبہے میں 20 افراد گرفتار

ترکی میں پولیس نے جمعرات کے روز اعلان کیا ہے کہ داعش تنظیم سے تعلق کے شبہے میں استنبول شہر میں 20 کے قریب افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ یہ گرفتاریاں نئے سال کی آمد کے موقع پر تقریبات سے قبل شدت پسندوں کے خلاف مہم کے سلسلے میں عمل میں آئی ہیں۔ […]

لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں ہارٹ سرجریز معطل

پشاور:  لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں ہارٹ سرجریز معطل کر دی گئیں، جس کے باعث امراض قلب میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ سرجری کے ڈاکٹروں کو 3 ماہ کی ٹریننگ پر کراچی بھیج دیا گیا۔ ایل آر ایچ کے مطابق ڈاکٹروں کی تربیت کے بعد یونٹ مزید بہتر ہو جائے گا، یونٹ کو […]

ترکی لیبیا انتظامیہ کی مدد کے لیے فوجیں روانہ کرے گا، صدر ایردوان

صدر  رجب طیب ایردوان  کا کہنا ہے کہ ہم لیبیا کی سرکاری انتظامیہ کو حفتر قوتوں کے خلاف ہر طرح کی مدد فراہم کریں گے۔ صدر  ایردوان نے آک پارٹی کے مرکزی دفتر میں منعقدہ ضلعی چیئرمینوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ  ترکی  تہذیب کے گہوارے کے حامل ایک جغرافیہ میں واقع […]

متنازع قانون کیخلاف احتجاج کے پیش نظر سیکورٹی ہائی الرٹ، انٹرنیٹ سروس معطل

نئی دہلی: بھارتی ریاست اتر پردیش میں نماز جمعہ کےبعد شہریت کے متنازع قانون کے خلاف احتجاج کے پیش نظر سیکورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی، بارہ اضلاع میں انٹرنیٹ سروس معطل ہے۔ اتر پردیش کے شہروں، مظفرنگر، آگرہ، فیروز آباد، علی گڑھ، کانپور میں ہائی الرٹ کے ساتھ انٹرنیٹ سروس بھی معطل ہے، بھارتی […]

گوجرانوالہ میں کارروائی، کالعدم تنظیم کے 5 دہشتگرد گرفتار

لاہور: انسداد دہشتگردی فورس نے گوجرانوالہ میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 5 دہشتگرد گرفتار کرلئے۔ دہشتگردوں سے خودکش جیکٹس، اسلحہ، لٹریچر اور پرنٹنگ مشین برآمد ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق انسداد دہشتگردی فورس کو اطلاع ملی تھی کہ کالعدم تنظیم کے 5 دہشت گرد کراچی سے گوجرانولہ منتقل ہوئے ہیں اور کسی بڑی […]

مقامی جنگجوؤں کا علم دین کے گھر چھاپہ کتب خانہ نذر آتش

صوبہ سمنگان ضلع روئے دوآب کے نوروزی کےعلاقے میں مقامی جنگجوؤں نے مقامی عالم دین مولوی صوفی گل مراد کے گھرپر چھاپہ مارکر ان کے مکان اور کتب خانے کو نذرآتش کردیا،جس میں گھرکاسامان، قرآن کریم کے نسخےاورکافی کتب جل کر خاکستر ہوئیں