نادان کہہ رہے ہیں، ” نیا سال مبارک ”۔

اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں پر بے شمار انعامات کیے ہیں۔ ان میں سب سے قیمتی اور اہم نعمت وقت ہے۔ جس سے انسان کی زندگی یا عمربنتی ہے۔ وقت اتنی قیمتی اور بیش بہا دولت ہے کہ یہ صرف اک بار ملتی ہے اور ضیاع وزوال کی صورت میں اس کا ازالہ اورتلافی ممکن […]

کل یکم جنوری تمام بینک بند رہیں گے

کراچی:مرکزی بینک اور دیگر تمام کمرشل بینک اور ان کی برانچیں یکم جنوری 2020 کو عوام سے لین دین کے لئے بند رہیں گی۔ مرکزی بینک اور دیگر تمام کمرشل بینک اور ان کی برانچیں یکم جنوری 2020 کو عوام سے لین دین کے لئے بند رہیں گی۔ گزشتہ روز جاری اعلامیہ کے مطابق تمام بینک، […]

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں بھی موسم سرما کی چھٹیوں میں اضافہ

لاہور:  سکولوں کے بعد اعلیٰ تعلیمی اداروں میں بھی موسم سرما کی چھٹیوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ تمام جامعات اور کالجز میں موسم سرما کی چھٹیاں پانچ جنوری تک ہوں گی۔ محکمہ ایجوکیشن کی جانب سے چھٹیوں کے حوالے سے تمام جامعات اور کالجر کو نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ یاد رہے اس سے […]

آسٹریلیا کی جنگلاتی آگ کی وجہ سے4 ہزار لوگ ساحل پر پھنس گئے

آسٹریلیا کے جنوب مشرق میں لگی جنگلاتی آگ اب  ریاست وکٹوریہ کے ساحلی شہر ملاکوٹا کے گرد ونواح میں پھیل چکی ہے۔ شعلوں کی شدت کے سبب فضا سرخ مائل ہو چکی ہے اور چونکہ  لوگوں کے نکلنے کے لیے کوئی راستہ ہی نہیں اس لیے تقریبا4 ہزار لوگ ساحل سمندر پر پھنسے ہوئے ہیں۔ […]

بھارتی سرحد کے قریبی علاقوں میں بنگلہ دیشی علاقوں میں موبائل سروس بند

بنگلہ دیش کے ٹیلی مواصلات کے نگران ادارے نے بھارتی سرحد کے قریب اپنی سروس بند کر دی ہے۔ روئٹرز کے مطابق منتظم ادارے نے آج منگل کو بتا ہے کہ سلامتی کے خطرے کی وجہ سے پوری بھارتی سرحد کے ساتھ ایک کلومیٹر کے علاقے میں موبائل سروس بند کر دی گئی ہے۔ ایک […]

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران پر بغداد میں امریکی سفارت خانہ پر حملے میں ملوّث ہونے کا الزام

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر منگل کے روز عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکا کے سفارت خانے پر حملہ کرانے کا الزام عاید کیا ہے۔ انھوں نے دو روز پہلے عراق میں ایران نواز شیعہ ملیشیا کتائب حزب اللہ کے ٹھکانوں پر امریکا کے فضائی حملوں کا دفاع کیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے […]

کے الیکٹرک صارفین کیلئے بری خبر، نیپرا نے بجلی مہنگی کردی

اسلام آباد: نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی 4 روپے 70 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی ہے۔ نیپرا کی جانب سے کے الیکٹرک کا 11 سہ ماہی کا ٹیرف ایڈجسٹمنٹ فیصلہ جاری کیا گیا ہے۔ نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین سے 106 ارب روپے وصول کرنے کی اجازت دیدی ہے۔ کے الیکڑک […]

سندھ ہائیکورٹ نے قومی ایئر لائن کے سی ای او کو کام سے روک دیا

کراچی:سندھ ہائیکورٹ نے قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کے سی ای او ایئر مارشل ارشد ملک کو کام کرنے سے روک دیا۔ پی آئی اے میں نئی بھرتیاں، ملازمین برطرفی اور تبادلے بھی نہیں ہو سکیں گے۔ سندھ ہائیکورٹ میں پی آئی اے کے سی او ایئر مارشل ارشد ملک کی تعیناتی کے خلاف […]

آئی جی خیبر پختونخوا ڈاکٹر نعیم کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے گیارہ ماہ بعد ہی آئی جی خیبر پختو نخوا کوتبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ڈاکٹر نعیم کو او ایس ڈی بنائے جانے کا امکان ہے جبکہ نئے انسپکٹر جنرل پولیس کیلئے تین نام وزیراعظم آفس کو ارسال کر دیئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق آئی جی خیبر پختو […]

ایران: 5.4 کی شدت سے زلزلہ

ایران کے جنوبی شہر بندر عباس میں 5.4 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ تہران یونیورسٹی  کے سسمولوجک سینٹر سے جاری کردہ بیان کے مطابق زلزلے کا مرکز صوبہ ہرمزگان  سے منسلک  شہر بندر عباس کا قصبہ تخت  تھا۔ زلزلہ مقامی وقت کے مطابق شام 5 بج کر 19 منٹ پر آیا۔ اس […]