حکومت پاکستان اپنا اثر ورسوخ استعمال کر کے ایغور مسلمانوں کی مدد کرے ان خیالات کا اظہار شیخ الاسلام حضرت مفتی تقی عثمانی نے اپنی سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کیا انہوں نے کہا کہ  ”چین کے #ایغور مسلمانوں کے بارے میں تشویشناک خبریں آرہی ہیں حکومت پاکستان کا فرض ہے کہ وہ انکی تحقیق کرے اور چین میں اپنے اثر ورسوخ کواستعمال کرکے مسلمانوں کو انصاف دلائے حديث ميں ہے کہ مسلمان مسلمان کا بھائی ہوتا ہے وہ کسی مسلمان کو بے یارومددگار نہیں چھوڑتا” انہوں نے اپنا بیان اس وقت دیا جب چین نے حد سے زیادہ مظالم مسلمانوں پر ڈالنا شروع کر دیئے ہیں 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے