افغانوں کو اپنی اسلامی اور قومی اقدار کے مطابق اپنی قسمت کافیصلہ کرنے کا حق ہےان خیالات کا اظہار قطر دفتر کے ترجمان سہیل شاہین  نے آج کے دن 27 دسمبر کے حوالے سے کیا جب آج سے 40 سال قبل جب روسی جارح نے افغانستان میں اپنے قدم رکھے لیکن ان کو عبرت ناک شکست ہوئی ۔ انہوں نے اپنی سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کہا کہ ”افغانستان پر سوویت یونین کے سابق حملے نے یہ ثابت کیا اور موجودہ امریکی قیادت میں یلغار اس کو ثابت کررہی ہے۔ افغانوں کو اپنی اسلامی اور قومی اقدار کے مطابق آزادی کے ساتھ اپنی قسمت کا فیصلہ کرنے کا حق ہے”۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے