صوبہ غزنی ضلع دہ یک کے تاسن کے علاقے میں طالبان نےبدھ کےروز دوپہر کےوقت فوجی کاروان پر حملہ کیا،جس میں 2 ٹینک، 2 گاڑیاں تباہ ہونے کے علاوہ سپیشل فورس کمانڈر نیازمحمد سمیت 10 ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے