زوجین میں محبت کے لئے
وہ خاوند اور بیوی جو ایک دوسرے سے لڑتے رہتے ہیں… ایک دوسرے کی ناقدری اور حق تلفی کرتے ہیں… وہ قرآن پاک کی اس دعاء کا صبح شام اہتمام کریں۔
چند دن میں عجیب حالات دیکھیں گے… کم از کم سات سات بار توجہ اور عاجزی سے یہ دعاء مانگیں۔
رَبَّنَاھَبْ لَنَامِنْ اَزْوَاجِنَا وَ ذُرِّیَّاتِنَاقُرَّۃَ اَعْیُنٍ وَّاجْعَلْنَالِلْمُتَّقِیْنَ اِمَاماً [الفرقان:۷۴]۔
ترجمہ:۔
اے ہمارے رب ہمیں ہماری بیویوں اور اولاد کی طرف سے آنکھوں کی ٹھنڈک عطاء فرما اور ہمیں پرہیزگاروں کا پیشوا بنا دے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے