حافظ آباد: ٹریکٹر ٹرالی اور باراتیوں کی بس میں تصادم، 4 افراد جاں بحق، 13 زخمی

حافظ آباد: حافظ آباد میں ٹریکٹر ٹرالی اور باراتیوں کی بس میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق جبکہ 13 زخمی ہوگئے۔ حافظ آباد چک چھٹہ کے قریب حادثے سے خوشیوں بھرا گھر ماتم کدہ بن گیا، شدید دھند کے باعث باراتیوں کی بس مخالف سمت سے آنے والی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی۔ حادثے […]

مسلم امہ میں یکجہتی کیلئے پاکستان نے ملائیشیا سمٹ میں شرکت نہیں کی: دفتر خارجہ

اسلام آباد: ملائیشیا سمٹ میں شرکت نہ کرنے پر ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ یہ اقدام مسلم امہ میں اتحاد ویکجہتی کیلئے اٹھایا گیا تھا۔ دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مسلم ممالک کو تقسیم سے بچانے اور […]

پاکستان کو کوالالمپور سمٹ میں شرکت سے روکنے کا بیان بے بنیاد: سعودی عرب

اسلام آباد: سعودی سفارتخانے نے کہا ہے کہ پاکستان کو کوالالمپور سمٹ میں شرکت سے روکنے کا بیان بے بنیاد ہے، پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات ایسے نہیں کہ دھمکیاں دی جائیں۔ کوالالمپور سمٹ میں پاکستان کی عدم شرکت پر سعودی سفارتخانے نے اپنے اعلامیے میں کہا ہے کہ ہمیشہ دوستانہ تعلقات کی بنیاد […]

جسٹس گلزار احمد نے چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد:  جسٹس گلزار احمد نے بطور چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھا لیا، صدر مملکت نے ان سے حلف لیا، وزیراعظم عمران خان بھی تقریب میں موجود تھے۔ جسٹس گلزار احمد 2 سال ایک ماہ اور دس دن تک چیف جسٹس کے عہدے پر فائز رہیں گے، جسٹس گلزار احمد پاکستان کے 27 […]

پاکستان نے سعودی دباؤ کے باعث ملائیشیا سمٹ میں شرکت نہیں کی: ترک صدر

کوالالمپور : (ویب ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ پاکستان نے سعودی عرب کے ’دباؤ‘ کے باعث ملائیشیا سمٹ میں شرکت نہیں کی۔ پاکستان کو معاشی دشواریوں کے باعث سعودی عرب کی خواہشات پر عمل کرنا پڑا۔ ترک میڈیا کے مطابق صدر رجب طیب اردوان نے سعودی عرب پر تنقید کرتے ہوئے […]