بین الافغان مذاکرات کا آغاز امریکی اور اس کے اتحادی افواج کے انخلاء کے بعد ہو گا ترجمان قطر دفتر

تفصلات کے مطابق طالبان قطر کےترجمان جناب سہیل شاہین نے کہا کہ بین الافغان مذاکرات کا آغاز اس صورت میں ہوگا، جب امریکا کیساتھ تمام بیرونی افواج کےانخلاء کے معاہدے پر دستخط ہوجائے۔بین الافغان مذاکرات میں تمام افغان فریق شامل ہونگے۔یہ ہمارا مؤقف ہے اوروقتافوقتا میڈیا کو آگاہ کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے