اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اے پی ایس شہدا اور ان کے ورثا کیلئے دعاگو ہیں، معصوموں کے خون نے قوم کو دہشتگردوں کیخلاف متحد کر دیا۔

وزیراعظم عمران خان نے سانحہ اے پی ایس پشاور پراپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج کے دن اپنے ننھے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، معصوم جانوں کی قربانی نے تشدد اور نفرت کیخلاف قوم کو متحد کیا، عہد کرتے ہیں عسکریت پسندی کی سوچ کو پروان نہیں چڑھنے دیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے