سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ چھ ماہ میں معاملہ حل نہ ہوسکا تو وزیراعظم کی سفارش پر صدر مملکت حاضر سروس جنرل کو نیا سربراہ مقرر کریں گے۔ آرمی چیف کی مدت ملازمت […]

معاشی پابندیاں لگنے پر ترکی میں امریکی فوجی اڈے بند کر دینگے: طیب اردوان

 ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے انتباہی انداز میں کہا ہے کہ اپنے ملک میں امریکی سٹرٹیجک فوجی اڈے بند کر دینگے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایردوآن نے یہ دھمکی انقرہ کیخلاف امریکی پابندیوں کے امکان کے تناظر میں دی گئی۔ یاد رہے کہ امریکا اور ترکی کے درمیان کچھ عرصے سے تعلقات […]

امریکی قوم کو اٹھنا ہوگا

آج کی بات گزشتہ ہفتہ کو واشنگٹن پوسٹ اخبار نے دو ہزار صفحوں پر مشتمل ایک رپورٹ میں بتایا تھا کہ امریکی حکام افغان جنگ سے متعلق 18 سالوں کے دوران اپنی قوم سے جھوٹ بولتے رہے، اخبار نے خاص طور پر بش ، اوباما اور ٹرمپ کے نام لکھتے ہوئے واضح کیا ہے کہ […]

مودی نے خود بھارت کیخلاف جنگ چھیڑ دی :چینی اخبارساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ

  بھارت میں شہریت ترمیمی بل کے نفاذ کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر چینی اخبار ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ نے لکھا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم مودی نے اس اقدام کے ذریعے خود اپنے ملک کیخلاف ہی جنگ چھیڑ دی ہے، بھارت کی معیشت مسلسل زوال پذیر ہے، اسے اس دلدل سے نکالنے […]

بھارتی مسلمانوں پرجاری مظالم پر صدر مملکت عارف علوی کی شدید مذمت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا بھارت میں جاری مسلمانوں پر مظالم  پر شدید  نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہےکہ  مودی حکومت ہندوتوا کے ظالمانہ نظریے کو استعمال کرتے ہوئے بھارتی مسلمانوں کے خلاف جنگ کر جاری رکھے ہوئے ہے۔ جسے فوری طور پر روکنے کی ضرورت ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سماجی […]

پشاور ہائیکورٹ کے باہر رکشے میں سلنڈر دھماکا، پولیس اہلکار سمیت 3 افراد زخم

پشاور:  پشاور ہائیکورٹ کے باہر رکشے میں سلنڈر دھماکے میں ایک پولیس اہلکار سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پشاور ہائیکورٹ کے مین کے گیٹ کے باہر رکشے میں گیس سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار سمیت تین افراد زخمی ہوگئے، دھماکے سے قریبی کھڑی گاڑیوں کو […]

کراچی: فشری میں لانچوں میں آگ لگ گئی، کروڑوں کی زیر تعمیر لانچیں جل گئیں

کراچی:  کراچی کے علاقے فشری میں لانچوں میں آگ لگ گئی، کروڑوں روپے کی زیر تعمیر لانچیں جل گئیں، فائر بریگیڈ کی 12 گاڑیوں نے آگ پر قابو پایا۔ رات گئے کراچی کے فشریز، فش ہاربر روڈ برتھ نمبر 5 پر دھابے میں آگ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے برابر میں کھڑی لانچوں […]

سانحہ اے پی ایس کو بھلایا نہیں جاسکتا: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی:  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ سانحہ اے پی ایس بھولے ہیں نہ بھلایا جاسکتا ہے، ملوث 5 دہشتگردوں کو تختہ دار پر لٹکایا۔  سانحہ اے پی ایس کی پانچویں برسی کے موقع پر ڈی جی آئی ایس پی آر نے ٹویٹ میں کہا کہ سپہ سالار قمرجاوید باجوہ نے […]

‘سانحہ اے پی ایس: معصوموں کے خون نے قوم کو دہشتگردوں کیخلاف متحد کیا’

اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اے پی ایس شہدا اور ان کے ورثا کیلئے دعاگو ہیں، معصوموں کے خون نے قوم کو دہشتگردوں کیخلاف متحد کر دیا۔ وزیراعظم عمران خان نے سانحہ اے پی ایس پشاور پراپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج کے دن اپنے ننھے شہدا کو خراج عقیدت […]