امریکا نے خفیہ طور پر دو چینی سفارت کار ملک بدر کردیے

امریکا نے ستمبر میں دوچینی سفارت کاروں کو خفیہ طور پر ملک بدر کردیا تھا۔امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اتوار کو ایک رپورٹ میں ان کی امریکا سے بے دخلی کی اطلاع دی ہے اور بتایا ہے کہ چینی سفارت خانے کے یہ دونوں اہلکار ورجینیا میں واقع ایک حساس فوجی اڈے پر جا پہنچے […]

صوبہ پکتیا: امریکی ڈرون حملہ، ایک ہی خاندان کے 3 افراد شہید

صوبہ پکتیا ضلع سیدکرم کے جہانگیرخیل کےعلاقے میں امریکی ڈرون طیارے نےاتوار کےروز سہ پہر کے وقت ایک مکان کو نشانہ بنایا اور ایک ہی خاندان کے 3 افراد شہید ہوئے۔ امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں نے قندہار وہرات صوبوں میں بھی عوام کو نشانہ بنایا۔ رپوٹ کے مطابق اتوار کے رات گیارہ بجے […]

صوبہ غور:امریکی طیاروں کی شدید بمباری2مساجد شہید 35 مکانات منہدم 2 افراد، 5 بچے اور ایک خاتون شہید

صوبہ غور ضلع دولت یار کے سمک کے علاقے پر رات کے وقت امریکی طیاروں نے شدید بمباری کی،جس کے نتیجے میں 2 مساجد اور 35 مکانات منہدم ہونے کے علاوہ 2 افراد، 5 بچے اور ایک خاتون شہید ہوئی اور عوام کو بھاری مالی نقصان بھی پہنچا۔

کمانڈو آپریشن ناکام،10 قتل، کمانڈر سمیت 5 سرنڈر

کمانڈو اور سیکورٹی فورسز کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے کاپیسا، پکتیا، قندوز، ننگرہار، پروان،بلخ اور بغلان صوبوں میں نشانہ بنایا،جب کہ جوزجان، پکتیکا اور بغلان صوبوں میں مقامی جنگجومجاہدین سے آملے۔ اطلاعات کے مطابق اتوار کےروز دوپہر کے وقت صوبہ کاپیسا ضلع نجرآب کے افغانیہ درہ کے علاقے بڈاخیل کے مقام پر مجاہدین کے […]

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رواں ہفتے 4000 امریکی فوجیوں کو افغانستان سے واپس بلانے کافیصلہ

 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اگلے ہفتے 4000 امریکی فوجیوں کو افغانستان سے واپس بلانے  کافیصلہ کیا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ، افغانستان میں اس وقت بارہ ہزار امریکی فوجی موجود ہیں ، اور چار ہزار فوجیوں کے انخلا کے ساتھ یہ تعداد کم ہو کر آٹھ ہزار ہوجائے گی۔ امریکہ نے […]

ثابت قدمی کی دعاء

ثابت قدمی کی دعاء یَا مُقَلِّبَ الْقُلُوْبِ ثَبِّتْ قَلْبِیْ عَلیٰ دِیْنِکَ ترجمہ: ’’اے دلوں کو الٹنے پلٹنے والے! میرے دل کو اپنے دین پر جمائے رکھیے۔‘‘ [سنن ترمذی۔حديث رقم:۳۵۲۲، ناشر: دار الغرب الإسلامي – بيروت] اللہ تعالیٰ مجھے اور آپ سب کو’’دین اسلام‘‘ پر استقامت نصیب فرمائے… اُم المؤمنین حضرت اُم سلمۃ رضی اللہ تعالیٰ […]

بھارت میں احتجاج، پولیس فائرنگ سے تاحال 6 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی

نئی دہلی: متنازع اور مسلم مخالف شہریت کے قانون کے خلاف پورے بھارت میں احتجاج جاری ہے، اب تک مظاہروں میں بھارتی پولیس کی گولیوں سے 6 افراد ہلاک اور سو سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔ لوگوں نے بسوں اور ٹرینوں کو آگ لگا دی، مختلف علاقوں میں کرفیونافذ ہے اور انٹرنیٹ بند کر […]

کوئٹہ : گیس لیکج دھماکہ، 3 افراد جھلس کر شدید زخمی، ہسپتال منتقل

کوئٹہ؛  کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس کے قریب گیس لیکج کے باعث دھماکہ 3 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس شائستہ ہوٹل کے قریب گھر میں گیس لیکج کے باعث اس وقت دھماکہ ہو گیا جب اہل خانہ پانی گرم کرنے کے لیے […]

عمران خان اعلٰی سطحی وفد کے ہمراہ کل بحرین کا دورہ کریں گے

اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان 16 دسمبر کو بحرین کا دورہ کریں گے، وزرا اور حکومتی عہدیداروں‌ کا اعلی سطحی وفد بھی ان کے ہمراہ ہو گا. عمران خان کو بحرین کے اعلی ترین سول اعزاز سے نوازا جائے گا. وزیر اعظم آفس سے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیراعظم بحرین کا دورہ امیر بحرین […]

صالح بیٹے کی شہادت نے آخرت سنوار دی، شہید کی ماں کا قوم کے نام پیغام

ایک سال قبل قابض اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں شہید ہونے والے فلسطینی صالح البرغوثی کی والدہ ام عاصف البرغوثی نے بیٹے کی شہادت کی برسی پر قوم کے نام ایک پیغام جاری کیا ہے۔ خیال رہے کہ اسرائیلی فوج نے ایک سال  صالح البرغوثی کو شہید اور اس کے بھائی […]