افغانستان میں سابق امریکی سفیر رائن کراکر نے واشنگٹن پوسٹ میں تحریر کردہ کالم میں لکھا "افغانستان میں18سالہ امریکی جنگ ابتداء سے ناکام رہے ہے،ان کےمطابق ویتنام کی طرح شکست تسلیم کرتے ہوئے ہمیں افغانستان سے نکالنا چاہیے”۔

رائن کروکر  8 سال  افغانستان میں امریکی سفیر رہے ، انہیں افغان امور میں وسیع معلومات اور تجربہ ہے اور وقتا فوقتا افغانستان میں جاری امریکی جنگ کے بارے میں مضامین لکھتے ہیں۔

امریکی سفارت کار نے افغانستان میں بدعنوانی میں اضافے کا بھی تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کے ذریعہ وہاں پیسہ بھیجنا ہی بدعنوانی کی اصل وجہ ہے۔

ان کے بقول ، افغانستان میں بہت ساری پریشانیوں کی وجہ بھی پیسے کا بے جا استعمال ہے۔ 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے