امن عمل اور حملے (بگرام حملے اور مذاکرات کے حوالے سے ہفتہ وار تبصرہ)۔

آج کی بات گذشتہ روز صبح سویرے بگرام فوجی ہوائی اڈہ ، جو اس وقت افغانستان میں امریکہ کی زیر قیادت غیر ملکی فوجیوں کا سب سے بڑا مرکز ہے ، پر امارت اسلامیہ کے فدائی مجاہدین نے دو استشہادی حملے کئے ۔ بعدازاں دیگر فدائی مجاہدین جو اسلحہ ، آتشیں ہتھیاروں، دستی بموں اور بارودی […]

آرمی چیف کی ابو ظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النیہان سے ملاقات

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ابو ظہبی پہنچ گئے ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے متحدہ عرب امارات کے دورے کے […]

ویتنام کی طرح شکست تسلیم کرتے ہوئے ہمیں افغانستان سے نکالنا چاہیے:سابق امریکی سفیر

افغانستان میں سابق امریکی سفیر رائن کراکر نے واشنگٹن پوسٹ میں تحریر کردہ کالم میں لکھا "افغانستان میں18سالہ امریکی جنگ ابتداء سے ناکام رہے ہے،ان کےمطابق ویتنام کی طرح شکست تسلیم کرتے ہوئے ہمیں افغانستان سے نکالنا چاہیے”۔ رائن کروکر  8 سال  افغانستان میں امریکی سفیر رہے ، انہیں افغان امور میں وسیع معلومات اور […]

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سیڑھیاں چڑھتے منہ کے بل گر گئے

نئی دہلی:بھارتی وزیراعظم نریندر مودی یوں تو دنیا بھر میں ہٹلر کے نام سے مشہور ہیں، مقبوضہ کشمیر میں بربریت اور وادی کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے بعد دنیا بھر میں شدید تنقید کی زد میں آئے ہوئے ہیں، اب ان کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں بھارتی وزیراعظم سیڑھیاں چڑھتے […]

عراق میں مظاہروں میں سیکڑوں ہلاکتیں، سلامتی کونسل کا تحقیقات کا مطالبہ

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے عراق میں حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مظاہرین کے خلاف پرتشدد واقعات اور کریک ڈاؤن کے حوالے سے تحقیقات کرائیں۔ اس سے قبل عراق میں انسانی حقوق کے کمیشن نے اعلان کیا تھا کہ ملک میں جاری عوامی مظاہروں اور احتجاج میں سیکڑوں افراد ہلاک ہو چکے […]

الفتح کاروائیاں: پانچ ٹینک وگاڑیاں تباہ، 29 فورسز ہلاک وزخمی

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے ہلمند، قندہار، ہرات، زابل وفاریاب صوبوں میں کٹھ پتلی فوجیوں وپولیس اہلکاروں پر حملہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند ضلع نادعلی کے ژڑ پل کے علاقے میں آپریشن کرنے والے فوجیوں، پولیس اہلکاروں اور جنگجوؤں پر یکے بعد دیگرے بم […]

صوبہ خیبرپختونخوا میں اے ڈی بی منظور شدہ منصوبوں کے لیے فنڈز جاری

پشاور:  خیبر پختونخوا حکومت نے اے ڈی پی نئی ریلیز پالیسی کے تحت اہم منصوبوں کے لیے 10 ارب روپے سے زائد کے فنڈز جاری کر دیئے، محکمہ خزانہ نے اعلامیہ جاری کر دیا۔ خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے بھر میں 70 سے زائد پروجیکٹس کیلئے 100 فیصد فنڈز جاری کر دئیے، صوبے میں ترقیاتی […]

غزنی فوجی مرکز فتح، 32 ہلاک متعدد زخمی

الفتح آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ غزنی میں فوجی مرکز پر حملہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق ہلکے وبھاری ہتھیاروں سے لیس مجاہدین نے ضلع قرہ باغ کے ولیگو کے علاقے میں واقع فوجی مرکز پر جمعہ اور سنیچر کی درمیانی شب چھاپہ مار کر اللہ تعالی کی نصرت سے اس […]

امریکی ایوان نمائندگان کی جوڈیشری کمیٹی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کے 2 الزامات کی منظوری دے دی۔

واشنگٹن:  امریکی ایوان نمائندگان کی جوڈیشری کمیٹی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کے 2 الزامات کی منظوری دے دی۔ امریکی صدر کے خلاف مواخذے کی تحریک مزید ایک قدم آگے بڑھ گئی اور اب ان الزامات پر ایوان نمائندگان میں آئندہ ہفتے ووٹنگ ہو گی۔ صدر ٹرمپ کو اختیارات کے غلط استعمال اور […]