مذاکرات میں وقفے کا بگرام حملے سے کوئی تعلق نہیں

طالبان قطر دفتر کےترجمان نے بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مذاکرات میں وقفہ ہمارا مطالبہ تھا،اس سے بگرام حملے کا کوئی تعلق نہیں ہے۔وقفے کے دوران ہم اپنے رہنماؤں سے مشورہ کرینگے۔ لہذا مذاکرات کا وقفہ بگرام حملے سے جوڑنا بےبنیاد ہے۔

ان خیالات کا اظہار قطر دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے