آج شام کےوقت جناب ملابرادراخوند کی قیادت میں مذاکراتی ٹیم کےچند شرکا نےخلیلزاد کی سربراہی میں امریکی ٹیم کےشرکا سے ملاقات کی۔

ان خیالات کا اظہار امارت اسلامیہ کے قطر دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے اپنی سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کیا۔ انہوں نے کہا کہ گفتگو کی فضا  بہتراور مثبت رہی اور فریقین اس پر راضی ہوئے،کہ چند روز وقفےاور مشورے کےبعد گفتگو کو جاری رکھیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے