الفتح آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بدخشان میں دشمن پر حملہ کیا۔

اطلاعات کے مطابق بدھ کےروز صبح کے وقت مجاہدین نے ضلع نسی کے خرکد درہ شوریان کے علاقے میں وسیع کاروائی کا آغاز کیا، جو  شام تک جاری رہا،جس کے نتیجے میں اللہ تعالی کی نصرت سے تمام علاقہ فتح اور وہاں موجود جنگجوؤں میں سے 3 ہلاک، 3 کمانڈروں زین اللہ وغیرہ سمیت 30 جنگجو کافی اسلحہ کے ہمراہ گرفتار اور دیگر فرار ہونے میں کامیاب ہوئے۔

دوسری جانب ضلع کوہستان کے بیخواہ اور چشمہ شور کے علاقوں میں مجاہدین اور سیکورٹی فورسز کے درمیان چھڑنے والی لڑائی میں 4 اہلکار زخمی اور دیگر فرار ہوئے،جب کہ ضلع تگاب کے درہ خنبک کےعلاقے میں جنگجوؤں نے مجاہدین پر حملہ کیا،جنہیں شدید مزاحمت ک سامنا ہوا،جس کے نتیجے میں 3 اہلکار زخمی اور دیگر فرار ہوئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے