امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے قندہار وبادغیس صوبوں میں دشمن پر حملہ، جبکہ صوبہ روزگان کے صدر مقام ترینکوٹ شہر میں امریکی رہائشگاہ پر اسمانی بجلی گرگیے۔

رپوٹ کے مطابق منگل کے روز صبح سات بجے کے لگ بھگ صوبہ روزگان کے صدر مقام ترینکوٹ شہر میں امریکی ہاسٹیل پر اسمانی بجلی گرگیے، جس سے ہاسٹیل منھدم اور سات امریکی ہلاک ہوئے۔

اطلاع کے مطابق منگل کے روز عصر پانچ بجے کے لگ بھگ صوبہ زابل ضلع شہر صفا کے ھزارتک کے علاقے میں دشمن پر حملہ ہوا، جس سے رینجر گاڑی تباہ اور اس میں سوار اہلکار ہلاک ہوئے۔

موصولہ رپوٹ کے مطابق منگل کے روز عصر چار بجے کے لگ بھگ صوبہ فاریاب ضلع قیصار کے پورئی کے علاقے میں آپریشن کرنے والے دشمن پر مجاہدین نے حملہ کیا، جو دو گھنٹے تک جاری رہا، جس سے دشمن نے نقصانات اٹھاتے ہی فرار کی راہ اپنالی۔

آمدہ اطلاع کے مطابق منگل کے روز سہ پہر کے وقت صوبہ بادغیس ضلع مقر میں سنائپر گن سے کمانڈر ذبیح زخمی ہوا۔

موصولہ اطلاع کے مطابق منگل کے روز عصر چار بجے کے لگ بھگ صوبہ قندہار ضلع معروف کے مرکز پر مجاہدین نے میزائل داغے، جو اہداف پر گرے، جس سے 4 اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے، اور بدھ کے رات عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ ضلع پنجوائی کے دوآب کے علاقے میں لیزر گن حملے کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے