ناظم تعلیمات جامعہ عثمانیہ پشاور اور وفاق  المدارس صوبہ خیبر پختونخوا کے ناظم مولانا حسین احمد نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس فیسٹیول کا بنیادی مقصد مدارس کے خلاف مذموم پروپیگینڈا ختم کرنا ہے آج  دینی ادارے کے طلباء کامیاب فیسٹیول سے  یہ ثابت کردیا کہ دینی مدارس کے  طلبہ صلاحیتوں اور ہم نصابی سرگرمیوں میں کسی سے پیچھے نہیں

پن چکی

ہم دنیا کو بتانا چاہتے ہیں کہ مدارس امن وسلامتی کے مراکز ہیں مدارس کے طلباءنے اس نمائش کے ذریعے   پختون ثقافت کے بارے میں غلط تصورات دورکیے ۔ کلچر شو کے نام  پر پاکستانی ثقافت سے زیادتی ہو رہی ہے

ماڈل مزار حضرت حاجی ترنگزئی

ہماری اصل ثقافت کو نگاہوں سے اوجھل کر دیا گیا ہے اسی وجہ سے دین کی سربلندی کی علامت اور میناروں کو نشانہ بنایا جارہا ہے مدارس کی صحیح تصویر لوگوں کو نہیں دیکھایا جارہا ہے

کرم پل لکی مروت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے