یونیسکو کے فوکل پرسن سعدیہ بنگش نے کہا کہ اس فیسٹیول  کا بنیادی مقصد امن کے لیے مسٹر اور ملا کے درمیان تفریق کا خاتمہ ہے جو اس قسم کی

سرگرمیوں  سے ہی ختم ہوسکتا ہے

ماڈل کوہاٹ یونیورسٹی

درحقیقت یہ فیسٹول دونوں اداروں کے درمیان ایک پل ہے یونیسکو پاکستان میں امن لانے کے لیے کوشاں ہے اس فیسٹول کا مقصد خیبر پختونخواہ کی چھپی ہوئی تہذیب کو ظاہر کرنا ہے ۔

ماڈل دیر نواب قلعہ

جامعہ عثمانیہ میں مثبت ہم نصابی سرگرمیاں حکومتی اداروں کے لیے قابل تقلید ہیں۔ پختونوں کی ثقافت در حقیقت امن کا پیغام ہے ۔

مہمند علاقے کے روایتی گھر کا ماڈل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے