کچھ ذرائع ابلاغ نے میرے بیان کو غلط طریقے سے پیش کیا ہے میں نے واضح طور پر کہا ہے کہ اگر ہمارا معاہدہ امریکی اداروں سے ہو جا تا ہے تو ہم غیر ملکی افواج کو افغانستان سے باہر جانے کا راستہ فراہم کریں گے اور وہ وہاں سے چلے جائیں گے۔اگر نہیں ہوتا تو ہماری پالیسی پہلی والی ہو گی مذاکرت آج بھی جاری رہیں گے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے