امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ہلمند ضلع نادعلی میں نام نہاد کمانڈوز کے مرکز پر حکمت عملی کے تحت کار بم دھماکہ کیا۔

رپوٹ کے مطابق پیر کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ ژڑ پل کے علاےق میں واقع کمانڈوز اور سنگور جگنجوؤں کے اہم مرکز میں فدائی مجاہد نے بارودی مواد سے بھری مزدا گاڑی داخل کرکے بلاسٹ کردیا، جس سے مرکز منھدم، پانچ ٹینک وگاڑیاں تباہ، 52 اہلکار ہلاک ہوئے۔

یاد رہے کہ فدائی مجاہد اللہ کی نصرت سے دوسری مجاہدین سمیت مرکز تک پہنچنے میں کامیاب ہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے