ترکی کی وزارت داخلہ نے آسٹریلوی غیر ملکی دہشت گرد کو ڈی پورٹ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق غیر ملکی دہشت گردوں کی ان کے ملکوں کو واپسی کا عمل جاری ہے۔

اس دائرہ کار میں آسٹریلوی غیر ملکی دہشت گرد کو اس کے ملک کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے