الفتح آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے بغلان،غزنی اور لوگرصوبوں میں دشمن کے مرکزاور کاروان پر حملہ کیا۔

آمدہ اطلاعات کے مطابق سنیچر اوراتوار کی درمیانی شب صوبہ بغلان ضلع مرکزی بغلان کے کوڈخیل کے علاقے میں فوجی مرکز پر مجاہدین نے چھاپہ مار کر اللہ تعالی کی نصرت سے اس پر قابض ہوئے اور وہاں تعینات کمانڈر لائق سیت 8 ہلاک جب کہ کمانڈر سادات کے ہمرااہ 5 زخمی ہوئے اور مجاہدین نے کافی مقدار میں ہلکے وبھاری ہتھیار اور فوجی سازوسامان غنیمت کرلی اور اتوارکےروز صبح کے وقت صدرمقام پل خمری شہر کے چشمہ شیر کے علاقے میں مجاہدین کے ملے میں ایک فوجی زخمی ہوا۔

دوسری جانب سنیچر کےروز شام کے وقت صوبہ غزنی ضلع قرہ باغ کے مشکی کے علاقے میں فوجی کاروان پر مجاہدین نے حملہ کیا،جس کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک ، 2 زخمی اور ایک بکتربند ٹینک بھی تباہ ہوا۔

اسی طرح سنیچر کےروز مغرب کے وقت صوبہ لوگر کے صدرمقام پل عالم شہر میں مجاہدین نے وحشی جنگجو کمانڈر فرہاد اکبری کے محافظ خاص طوفان کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے